سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جماعت اسلامی پاکستان کے جلسہ میں سوات کے 380 علمائ کرام نے دیگر جماعتوں سے استعفیٰ دیکر جے ائی میں شمولیت کا اعلان کردیا،پارٹی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا اج ہونے والے گراسی گراونڈ میں جلسہ سے امیر جماعت سیراج الحق نے خطاب کیا، اس موقع پر ضلع بھر سے 380 علمائ کرام نے اس میں شمولیت کا اعلان کیا ، جبکہ دیگر سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کی تعداد الگ سے ہے ۔
1,845 total views, no views today
Comments



