سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) آج ودودیہ ہال سیدو شریف میں کھلی کچہری ہوگی ، جس میں ڈی سی سوات اور انتظامیہ کے افسران شرکت کریں گے ، کھلی کچہری میں عوام کے مسائل پر بحت ہوگی ، عوام کو اپیل کی جاتی ہے کہ کھلی کچہری میں شرکت کرکے اپنے مسائل ئل بیا ن کریں ۔
1,380 total views, 2 views today
Comments