سوات(رحیم خان سے )مٹہ پولیس کا ایک کامیاب کاروائی ، چرسی سمگلر گرفتار قبضے سے 13 کلو چرس اور ایک لاکھ تیرہ ہزار روپے برامد۔مٹہ پولیس سٹیشن کے مطابق پولیس نے ایک اہم ترین اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سوا ت کے کشیدہ حالات میں یو بی ایل بنک مٹہ کو لوٹنے والے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے مطلوب ملزم ابرھیم ولد ہد یت الرحمن اسلام اباد ائر پورٹ سے گرفتار کر کے ایس پی اپر سوات مشتاق خان ڈی ایس پی اکبر شنواری اور ایس ایچ او سید احمد خان ملزمان کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مطلوب ملزم سوا ت میں دہشت گردی کیخلاف اپریشن کے دوران فرار ہو ا تھا ، اس نے 2009 میں یو بی ایل بینک کو لوتا تھا اور پھر فرار ہو گیا تھا، جس کو واپس اتے ہوئے اسلام اباد ایئیر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا، اسی طرح ایک اور کامیاب کارروائی میں پولیس نے چرس سمگلر کو بھی تیرہکلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔
1,696 total views, no views today



