مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ بیدرہ میا ں گانوں چم میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کرلی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ بیدرہ میاں گانوں چم میں ایک شخص سلمان ولدمحمد ابراھیم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھا نسی ڈال کر خودکشی کرلی ادھر خودکشی کرنے والے شخص کی لاش کو مٹہ ہسپتال لائی گئی جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,377 total views, 2 views today
Comments