سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پولیس کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے توبہ کرلیا، ثناء اللہ آف گلکدہ نے منشیات فروشی کے لعنت سے توبہ کر لیا ، تفصیلات کے مطابق ثناء اللہ جو کہ گل کدہ کا رہائشی ہے اور بہت عرصے سے منشیات فروشی کی جرم میں ملوث تھا، تھانہ ڈی ایس پی سیدو شریف پیر سید خان اور ایس ایچ اور الطاف خان کے کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے منشیاتی فروشی سے توبہ کر لیا اور یہ عہد کیا کہ آئندہ کسی قسم کی منشیات فروشی اور دیگر جرائم سے اپنے آپ کو دور رکھیں گااور کبھی جرائم اور منشیات فروشی میں ملوث نہیں ہوگا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ معاشرے سے منشیات کا خاتمہ کرنے کیلئے کوشاں ہے اور صحیح انداز سے ان کا خاتمہ یقینی بنا رہے ہیں۔
1,446 total views, no views today
Comments



