سوات، لنڈاکے چیک پوسٹ طالب علموں پر پولیس تشد د کا واقعہ ، طالب علموں نے لنڈا کے چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کیخلاف کاروائی کیلئے پبلک سیفٹی کمیشن میں درخواست دائر کردی ، لنڈا کے چیک پوسٹ پر دو دن پہلے پولیس اہلکاروں نے طالب علم جلیل اور سلیمان پر وحشیانہ تشدد کے بعد غالیگے پولیس اسٹیشن میں بند کردیا تھا ،
گذشتہ روز دونوں طالب علموں نے مذکورہ اہلکاروں کیخلاف کاروائی کیلئے پبلک سیفٹی کمیشن کے ممبر سعید خان ایڈووکیٹ کو درخواست دیدی ۔
342 total views, no views today
Comments


