سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )انصاف یوتھ ونگ مینگورہ سٹی کے سینئر نائب صدر یاسر اقبال نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں یوتھ ونگ کافی فعال ہے ائندہ الیکشن میں نوجوان پاکستان تحریک انصاف کی جیت یقینی بنائینگے ،نوجوانوں کے اہمیت اس انکار نہیں کیا جاسکتا ،پاکستان میں نوجوان کی اکثریت تعداد تحریک انصاف کو سپورٹ کررہی ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ انے والے دنوں میں مینگورہ شہر میں ریکارڈ تعداد میں نوجوان انصاف یوتھ ونگ میں شمولیت اختیار کرینگے جو انے والے الیکشن کیلئے تیاریوں کا اغاز ہے
1,195 total views, no views today
Comments



