مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام ) ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر شنواری نے کہا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے اخری تاریخ 30نومبر2017ہے اس کے بعد جو بھی گاڑی بغیر رجسٹریشن پکڑی گئی ان کے خلاف جر مانہ لگا دیا جائیگا،ڈی ایس پی مٹہ اکبر شنواری نے مٹہ تھصیل کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تیس نومب سے پہلے اپنے گاڑیوں کے رجسٹریشن کروائی ،اس کے بعد سخت قانونی کاروائی کی جائیگی
1,578 total views, 2 views today
Comments