سوات(خورشید علی) سوات میں ڈی پی او کے حکم پر کٹ گاڑیوں کیخلاف اپریشن شروع کردیا گیا. کٹ گاڑیوں کو ایس ایچ اوز پکڑ کر ایف آئی ار درج کررہے ہیں . ابتک 47 افراف کیخلاف ایف ائی ار درج کی گئی ہے. کٹ گاڑیوں کے حوالے سے ایک اور بھی فیصلہ کیا گیا ہے. سوات نیوز.ڈاٹ کام.کو زرائع سے معلوم.ہواہے کہ اب جو گاڑیاں پکڑی جائینگی ان کو سکریپ کرنے کے بعد متعلقہ شخص کے حوالے کیا جائیگا . جبکہ اس کیخلاف ایف ائی ار بھی درج کی جائے گی . اس حوالے سے بھی تمام ایس ایچ اوز کو اگاہ کیا جاچکا ہے .
2,156 total views, no views today
Comments



