خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ کے یونین کونسل شین چم میں گوہر علی نامی شخص نے دوسرے شادی کرنے پر اپنے باپ کو گولی ماردی ، 62 سالہ شخص کٹورے ولد عبد الکریم سکنہ شین چم نے دوسری شادی کرلی ، دلہن گھر پہنچتے ہی بیٹھا دلبرداشتہ ہوکر اپنے باپ کو گولی مارکر قتل کردیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ملز م موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ،
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
468 total views, 1 views today
Comments