سوات(خورشید علی)متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے بعد سوات سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں دیگر سیاسی جماعتوں کیلئے پریشانی بڑھ گئی ، متحدہ مجلس عمل نے سال 2001 کے انتخابی عمل میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے تھے، جس اس وقت سے پہلے کسی جماعت نے حاصل نہیں کئے تاہم بعد کے انتخابات میں ان کا اتحاد ٹوٹ گیا تھا، اب دوبارہ جب مجلس عمل کا اتحاد اور سیٹوں کی ایڈجسمنٹ ہوگئی ہے،تو برسراقتدار پارٹیوں سمیت دیگر پارٹیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے، اور وہ پریشان نظر ارہے ہیں، جس کا واضح ثبوت سوشل میڈیا پر مجلس عمل کے اتحاد پر ہونے والے کمنٹس سے بخوبی کیا جا سکتا ہے/
1,490 total views, 2 views today
Comments