سوات،مینگورہ کے علاقہ بنجوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 22سالہ عصمت علی ولد گلیار نامی نوجوان قتل.منگلور پولیس سٹیشن کے مطابق باویس سالہ نوجوان کی لاش برساتی ندی سے نکالی گئی ہے، جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس نے واقعہ سے شواہد اکٹھی کرلی ہے، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثائ کے حوالے کیا گیا ہے۔
2,776 total views, no views today
Comments



