سوات،سوات تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کاا علان کل 9جون کو کرے گاجبکہ ٹاپ20طلباوطالبات کا اعلان آج کیا جائے گا ،سوات تعلیمی بورڈ سیدوشریف کے کنٹرولرامتحانات پروفیسرسیدشہاب الدین کے مطابق جماعت نہم ودہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل 9جون کو کیا جائے گا جبکہ امتحانات میں پہلی 20پوزیشن ہولڈر طلباوطالبات کا اعلان آج اتوار
کی شام 5بجے پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا انہوں نے کہاکہ گزٹ کی کاپیاں 9جون کی صبح6بجے سوات بورڈ کے سکریسی سیکشن میں دستیاب ہوں گی۔
381 total views, no views today
Comments


