سوات ،سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بجلی کی نا روالو ڈشیڈ نگ اور ٹر انسفارمر کی خرابی کیخلاف ٹھیکدارئی کے سیکڑوں مکینوں نیرات کے وقت روڈ پر نکل کراحتجا جی مظا ہر ہ کیا اور خوازہ خیلہ مدین روڈ پر دھر نا دیکر عوامی نما ئندوں کیخلاف شدید نعرہ با زی کی ،مظاہرے میں بچے بھی شامل تھے بعد ازاں پا ک آرمی کے میجر عمران نے مظا ہر ین کو یقین دلا یا
کہ آئندہ چند گھنٹوں میں بجلی کی ٹر انسفارمر ٹھیک کیا جا ئے گا جس پر مظاہر ین نے احتجا ج مو خر کردیا بعد میں پا ک آرمی نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا اور عوامی پر یشانی سے ان کو آگا ہ کیا جس پرواپڈا اہلکاروں نے ٹرانسفارمرمرمت کرکے علاقے کی بجلی بحال کردی۔
443 total views, no views today
Comments


