مٹہ( سوات نیوزڈاٹ کام)ایم ایم اے تحصیل مٹہ کے سابق امیراور پی کے84کے متوقع امیدوار عبد الغفار خان نے کہا ہے کہ ایم ایم اے بننا وقت کا تقاضا ہےMMAکے نام سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی کے84گھڑئی بابا جی‘شیخ بابا جی سین پوڑہ اور برتھانے بابا جی کا حلقہ نیابت ہے یہاں پر علماء‘طلباء اور نظریاتی کارکنوں کا ایک نیٹ ورک موجود ہے ۔انشاء اللہ 2018کے عام انتخابات میں ایم ایم اے پہلے سے ذیادہ طاقتور ہوگی
1,132 total views, no views today
Comments



