خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ یونین کونسل میاندم کے علاقے تودے اوبہ میں پشمین ولد ملک نواب اپنے بھیڑ بکریاں چرارہے تھے ، کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،پولیس کے مطابق وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی ، پولیس نے مقدمہ درجہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے ،
812 total views, no views today
Comments


