سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادہ کردیا گیا، نئے ڈی پی او بھی تعینات ، نوٹیفیکیشن جاری ، پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ کردیا گیا، نئے ڈی پی اور کیپٹن ر واحد محمود کی تقرری کے احکامات جاری کردیئے گیے ہیں، جو جلد سوات میں باقاعدہ سوات میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دینا شروع کردیں گے۔
1,442 total views, no views today
Comments



