سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ، پولیو مہم کیلئے محکمہ صحت نے 1534 ٹیمیں تشکیل دیدی ہے، جو ضلع بھر میں چار لاکھ 64656 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، پولیو ٹیموں کیلئے سیکورٹی کی بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اور ہر پولیو ٹیم کیساتھ پولیس تعینات کئے گئے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران ضلع سوات میں پولیو کا کوئی کسی رجسٹرڈ نہیں ہوا ہے۔
1,470 total views, no views today
Comments



