سوات (سوا ت نیوزڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ ضلع سوات نواب علی نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ٹائپنگ ٹسٹ درجہ چہارم ملازمین مردانہ ضلع سوات 27-11-017 کو گورنمنٹ ہائی سکول ودودیہ سیدو شریف میں منعقد ہونا تھا ، چند ناگذیر وجوہات کے بنا پر معطل کرکے دوبارہ 06-12-017 کو بروز بدھ اسی سکول میں منعقد ہوگا ، تمام ملازمین نوٹ فرمادیں ۔
1,780 total views, 2 views today
Comments