سوات(خورشید علی )رحیم اباد میں سالوں پرانا قبرستان سڑک کشادگی کی ضد میں اگیا، کئی سالوں پرانے قبرون سے مردے نکال کر دوسرے مقام پر دفنانا شروع ہو گیا، جی ٹی روڈ رحیم اباد پر واقع سالوں پرانے مقبرے جی ٹی روڈ کشادگی میں اگئی ، جس کے بعد قبرستان سے مردوں کو نکال کر دوسرے مقامات پر دفن کیا جارہا ہے، مقامی لوگوں کے مطابق اٹھارہ بارہ سال قبل دفن ہونے والی لاشیں بلکل سلامت تھی ، جس کو دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ ارہے ہیں، ان مردوں کو دوسرے جگہ دفن کیا گیا ، قبرستان کو گلے دو تین روز میں مکمل کرلیا جائیگا اور سڑک کیلئے ہموار کیاجائیگا،
1,362 total views, 2 views today
Comments