مٹہ (رحیم خان )مٹہ خوازہ خیلہ چوک سمبٹ میں وکیل شاپنگ سے سنٹر سے چوری چور تین لاکھ روپے نقد اور چار لیپ ٹاپ سمیت سنٹر سے دیگر سامان لیکر فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات مٹہ خوازہ خیلہ چوک سمبٹ میں نامعلوم چوروں نے وکیل شاپنگ سنٹر میں چوری کرکے سنٹر سے بقول مالک سنٹر تین لاکھ روپے نقد چار لیپ ٹاپ اور سنٹر کے دیگر سامان شامل تھے چوری کرکے چور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کی ہے
1,277 total views, no views today
Comments



