کانجو،اقرا ء سکو ل کے طا لب علم طفیل احمد خان رول نمبر114310نے میٹر کے سا لا نہ امتحا ن 2014میں 989نمبر لیکر اپنے سکو ل میں اپنے سکو ل میں پہلی پو زیشن حا صل کر لی ہے طفیل احمد خان ولد شو کت الٰہی سکنہ کو زہ با نڈ ی نے اپنی کا میا بی اللہ تعا لیٰ کا فضل و کر م اور بزر گوں کی دُعا کا ثمر ہ قرار دیا ہے طفیل احمد نے مستقبل میں ڈا کٹر بن دُ کھی انسا نیت کی بے لو ث خد مت کے جز بے کا اظہار کیا ہے ۔
431 total views, no views today
Comments


