تحریر ؛۔ الطاف خان
گرلزہائی سکول کبل میں سا لا نہ سپورٹس تقریب کا اہتمام مقا بلے ختم انعا ما ت تقسیم سر کا ری گرلز سکولوں کے سا لا نہ سپورٹس مقا بلے رنگارنگ انداز میں ختم، چار با غ سکول میں سپورٹس مقا بلوں کا میلہ لو ٹ لیا چیمپئن پو زیشن حا صل کی ، اختتامی تقریب میں سکول کے بچیوں نے شاندار پی ٹی اور ملی نغموں کا مظاہرہ کیا منعقدہ پروگرام کے مہمان خصو صی زرمینہ احمد زیب جبکہ اس کے علا وہ رنگا رنگ تقریب میں DEOشمیم اختر، وحیدہ بیگم ، رخسا نہ تبسم، نزہت، جبکہ پروگرام کے روح روان DPEمسنر حمیدہ ، بہا در علی اور روشن آراء بھی موجود تھی ،
منعقدہ تقریب میں ما نسہرہ ڈسٹرکٹ سے کثیر تعداد میں سکول کے طلبات نے بھی شر کت کی اور سوات سے اپنے محب الوطنی کا بھر پور ثبوت دے دیا گذشتہ روز گرلز ہا ئیر سیکنڈری سکول کبل میں سر کا ری سکولوں کے سپورٹس مقا بلے 2017 ء کے اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے لئے سکول کو ہر طرف سے دلہن کی طرح سجا یا گیا تھا جو سیکنڈری سکول کے پرنسپل روشن آراء اور DPEمسنر حمیدہ کے ایک ما ہ کی محنت کا نتیجہ تھا منعقدہ پروگرام میں پوری ضلع سوات کے 56گرلز سکول اور پرائیویٹ سکولوں کے مختلف گیمز میں حصہ لیا تھا تقریب میں شریک ہوئے منعقدہ پروگرام کا آغاز تلا وت کلام پاک سے ہوا اور قومی ترانہ پیش ہونے کے بعد تقریب کا آ غا ز ہوا منعقدہ پروگرام میں ضلع سوات کے مختلف سکولوں کے آئے طالبات ، بچیوں نے بھر پور فارم کیا گیا پروگرام میں نہ صرف شاندار پی ٹی شو کا مظاہرہ کیا گیا بلکہ طالبات نے مختلف ملی نغے اور وطن سے محبت کرنے کے حوالے مختلف انداز میں گیت گا کر مہمانوں کو خوب محضوظ کیا.
منعقدہ رنگارنگ تقریب میں قومی ترانے کو اسلامی اور مہمانوں کے چبوترے سے گزر کر طالبات نے جس محور کن پر فارمنس کا مظا ہر ہ کیا یقیناًقا بل دا د تھے یہی وجہ تھے کہ موجود سینکڑوں طالبات نے مظاہرہ کرنے والوں کو تالیاں بجا کر زبر دست داد دی اس موقع پر مہمان خصو صی اور دیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ گرلز سکول کے سا لا نہ مقابلوں میں پو زیشن لینے والے تعلیمی اداروں کو سراہا گیا اور کہا کہ تعلیم کے سا تھ ساتھ سپورٹس کی سر گر میوں میں شمولیت کے مواقع ایک خو شگوار ما حو ل فراہم کر تے ہے ایک دن آئیگا کہ سوات سے بین الا قوامی کھلا ڑی سا منے آئیں گے۔ مزید کہا کہ سپورٹس مقابلوں میں گرلز سکول چار با غ نے ہر شعبے میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور چمپئین کا جو اعزاز حا صل کیا اس پر فخر محسوس کر تے ہیں۔
2,724 total views, 2 views today