سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں ایک مرتبہ پھر اسمان پر بادل ، سردی کی شدت میں اضافہ ، لوگوں نے گرم کپڑے اور ملبوس پہننا شروع کردیئے ، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات میں ائندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز اسمان کالے بادلوں سے ڈھکا رہا ، تاہم بارش شروع نہ ہوسکی، بادل اور ہلکی ٹھنڈی ہوا نے موسم کو خاصا سرد کردیا ہے ۔
1,445 total views, no views today
Comments



