کبل(تحصیل رپورٹر) کبل کے علا قہ گالوچ میں تیز رفتارفلائنگ کوچ کے ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوات جا بحق مقدمہ درج ، ڈرائیور گرفتار مزید تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تیز رفتارفلائنگ کو چ نمبرNCP:2676بمقام گا لو چ مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں جا وید اقبا ل ولد قمر زمان سکنہ دیولئی موقع پر جا بحق ہو گئے فلائنگ کو چ ڈرائیور محمد اقبال ولد محمد انور کو پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس رپورٹ کے مطابق فلائنگ کو چ ڈرائیور انتہائی تیز رفتا ری اور غفلت کا مظاہرہ کر رہا تھا جس کے وجہ سے یہ حا دثہ رونما ہوا پولیس نے حراست میں لے کر مقدمہ درج کر تے ہوئے مزید تفتیش کا آغا ز کر دیا۔
1,239 total views, no views today
Comments



