سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ شموزو پارڑئی میں موٹر سائیکل ،موٹر کاراور ٹرک کے درمیان تصادم دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، پولیس ذرائع بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سواردو افراد شموزو سڑک پر جارہے پارڑئی پاک جارہے تھے کہ اسی دوران تیز رفتار موٹر کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی ، جس سے موٹر سائیکل پر موجود دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے تاہم بدقسمتی سے پیچھے سے انے والے ٹرک کے نیچے اکر دونوں افراد جاں بحق ہوگئے ، ان کی لاشیں بریکوٹ ہسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد ان کو بٹ خیلہ منتقل کیا گیا ، پولیس نے نامعلوم موٹر کار اور ٹرک کیخلاف ایف ائی ار درج کردی ،
2,132 total views, 8 views today
Comments