سوات(خورشید علی )پشاور ایگریکلچرل یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے افراد کے نام اور ایڈریس اگئے ، تمام شہید ہونے والے افراد کی لاشیں ابائی گائوں ایدھی کی ایمبولینسوں میں روانہ کردئے گئے ، شہید ہونیوالوں میں دیر، چکدرہ، شانگلہ اور کوہستان کے طالب علم شامل ہیں ، ایدھی ذرائع کے مطابق شہید ہونیوالوں کے نام
عبدالحمید ولد عبدالوحید چوکیدار سکنہ بڈھنی پشاور2)قاسم علی شاہ ولد عبداللہ شاہ طالب علم سکنہ ایف آر ڈی آئی خان3) بلال احمد ولد حسین احمدطالب علم سکنہ شانگلہ4)عبدالصادق ولد موسئی خان طالب علم سکنہ کوہستان داسو
5 )آمین جان ولد سیف الرحمن طالب علم سکنہ بنو ڈومیل6 )سرزمین شاہ ولد بخت زمین شاہ طالب علم سکنہ بونیر کل پانڑے7)بلال ولد خیرالبشر طالب سکنہ دیر چکدرہ خان پور8)وسیم ولد قدرت طالب علم سکنہ کوھاٹ کلئی9)محمد بلال ولد محمد عارف طالب علم سکنہ مانسہرہ اوگئی شامل ہیں ، ان تمام افراد کی لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ابائی گاوں لے جائے جارہے ہیں
2,144 total views, no views today



