سوات۔ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرے میں جھگڑا. پی کے پچاسی کے کارکن اور ایم پی اے کا گن مین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع یوگیا. ایم.پی اے فضل حکیم کے حجرے میں پی کے پچاسی کی یوتھ تنظیم کیخلاف بات چیت جاری تھی. ایم پی اے فضل حکیم نے پی کے پچاسی کے کارکن اس شرط پر راضی کئے کہ وہ سابقہ کابینہ کو کام سے فی الحال روک دینگے جس کے بعد کارکن واپس جارہے تھے کہ اس دوران پولیس اہلکار اور کارکن کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوئی جس پر کارکن اپے سے باہر ہوگئے اور ہجرے میں جھگڑا شروع ہوگیا۔
1,777 total views, no views today
Comments



