مٹہ (بہارعلی یوسفزئی) ،پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کی ضلعی اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے صوبے کا نقشہ تبدیل کردیا ہے عوام کو درپیش مسائل انکے دہلز پر حل ہو رہے ہیں ۔ صوبے میں ترقیاتی کام جاری ہے جس سے مخالفین جو بھی سمجھی مگر عوام کو معلوم ہے کہ تحریک انصاف نے صوبے میں عملی تبدیلی لائے ہیں نظام کی تبدیلی اتنی اسان نہیں ہوتی وقت لگتا ہے 65 سالہ سے صوبے کی عوام بنیادی ضروریات سے محروم تھے ان کے محرمیوں کا ازلہ تحریک انصاف حکومت اب کررہے ہے۔
1,669 total views, no views today
Comments



