مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ پولیس کے کامیاب کاروائی گذشتہ روز درشخیلہ میں ایک نجی سکول سے ہونے والے چوری میں ملوث ملزمان گرفتار سامان برامد ایک اور ملزم سے منشیات بھی برامد کی گئی عوام تعاون جاری رکھیں انشاء اللہ تمام چوروں اور منشیات فروشوں کی خاتمہ کرکے دم لیں گے ایس ایچ او مٹہ سید احمد خان کا میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پولیس نے ایس ایچ او سید احمد خان کے قیادت اور ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری کے نگرانی مین ایک کامیاب کاروائی کی نتیجے میں درشخیلہ کے ایک نجی سکول سے ہونے والی چوری میں ملوث ملزمان مسمیان حضرت حسین نورالحق اظہار علی کو گرفتار کرکے چوری ہونے والے سامان کو بھی برامد کرلی دریں اثناء پولیس نے ایک کاروائی میں مسمی شاہ جہاں کے قبضے سے پانچ سو گرام چرس بھی برامد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلی ادھر میدیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایچ او سید احمد خان نے کہا کہ عوام پولیس کیساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں انشاء اللہ بہت جلد پولیس اس علاقے کو جرائم پیشہ افراد منشیات فروشوں اور چوروں سے پاک کرکے دم لیں گے اس موقع پر دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے
1,446 total views, no views today



