سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس ملاکنڈڈویژن کے انچارج ماسم ابرارخان نے کہاہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پر سوئی گیس میں خرابی آئی ہے جس کیوجہ سے لوپریشراورگیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ درپیش ہے، جبکہ الہ میں بھی اضافہ ہواہے۔ لہٰذا ہم معذرت خواہ ہیں اورصارفین کو مطلع کیاجاتاہے کہ محکمہ کاٹیم مذکورہ مسئلے کو حل کرنے کیلئے کوشاں ہے انشاء اللہ دوتین روز میں یہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔ لہٰذا عوام سے محکمہ کیساتھ تعاؤن کی اپیل ہے ۔جلد ہی مسئلہ حل ہوجائیگا۔
1,901 total views, 2 views today
Comments