خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر) ناچ گانوں والے سیاست دفنانے کا وقت آچکا ہے مردوں کے گردنوں میں دوپٹے ڈالنے سے تبدیلی نہیں آسکتے،بحراللہ خانآج عوام اتنی مجبور ہوگئے ہیں کہ اقتدار کے پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہورہے ہیں ،پی ٹی ائی نے غریب عوام کو ناچ گانوں اور رسوائی کے علاوہ کچھ نہیں دیا ائندہ الیکشن میں مخالفین کو شکست دینا ہوگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے خوازہ خیلہ کے بالائی علاقہ اقلا میں محمد امین خان کے حجرے میں ایک بڑے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع ضلعی ممبر سیراج خان،ضلعی ممبر شالپین فضل رحمان،سابقہ زکواۃ چیئر مین بہروز خان،تحصیل ممبر افضل شیر خان ،افتخار خان دیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح عوام نے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی ائی کا جنازہ نکال کر پورے ضلع پر مسلم لیگ ن کے بادشاہت قائم کیا اس طرح ائندہ عام انتخابات میں کلین سویپ کرینگے کرپشن کے خاتمہ اور تبدیلی کے دعویداروں نے صوبے کا بیڑہ غرق کردیا پانچ سالوں میں 350 ڈیموں دعویدار کہا گئے ایم ایم اے کے دور میں صوبہ کو بارود کا ڈھیرتھا انہوں نے کہا کہ جب الیکشن قریب اتے ہے تو اسلام کو خطرہ لاحق ہوتی ہے ،کے عوام جو وعدہ کیا تھا وہ آج پور ا کرکے دکھایا ، انشاء اللہ ائندہ الیکشن جیتنے کے بعد انجنےئر امیر مقام صوبے کا وزیر اعلیٰ اور قیموس خان وزیر بننے سے علاقے کے تقدیر بدلنے کیلئے اپنا بھر پور کوشش کرینگے اس موقع پر سینکڑوں افراد پی ٹی ائی سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔
2,088 total views, no views today



