سوات(عزیز کالامی سے)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہلکی بارش شروع ہوگئی ہیں، جس کے بعد طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بہتر گھنٹوں تک ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، مینگورہ میں بارش شروع ہونے کے بعد سردی کی لہر بڑھ گئی ہے، اسی طرح مالم جبہ کالام سمیت دیگر پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
1,658 total views, 2 views today
Comments