سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پولیس کی بے جا پرچوں کیخلاف مسافر سوزوکی گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور مالکان ڈی پی او افس پہنچ گئے ،مسافرسوزوکی گاڑیوں کے رہنما فرما ن علی کا کہنا ہے کہ ساری ساری رات سی این جی ڈالوانے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں، جب صبح کے وقت سی این جی مل جاتی ہے تو واپسی پر ہر چوک میں ٹریفک اہلکار موجود ہوت ہے جو دو سو سے لیکر چھ سو روپے تک پرچہ دیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ ساری رات بغیر خواب کے گزر جاتی ہے اور پھر دن کو مزدوری کرنا پڑتا ہے ،جب پولیس اہلکار پرچہ دیتے ہیں تو پھر ہم اپنے خاندان کیا کرینگے کہاں سے اپنے بچوں کی روٹی کھلائیں گے ،
1,216 total views, 2 views today
Comments