مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ ا ضا فی ضلع قا ضی نے قتل کی مقدمہ میں ملز م کو سزا ئے مو ت کے سزا سنا د یا گیا ۔ا یڈ یشنل سیشن جج ا ضا فی ضلع قا ضی محتر مہ نا د یہ سید نے قتل کے ا لزام میں ملو ث سید ذیشا ن و لد شا ہ دوران سا کنہ تا غوان سیر تلیگرام ملم جبہ کو جر م ثا بت ہو پر سزا ئے مو ت اور چا ر لا کھ رو پے جر ما نے کے سزا سنا د یا گیا ملز م ذیشا ن نے مقتو ل سید ما جد حسین کو28/5/16/میں میا ں شیخ با با ر وڈ پر معمو لی تکر ار پر خنجر سے وار کر کے قتل کیاتھا عدالت نے ملزم ذیشا ن پر جرم ثا بت ہو نے پر سزا ئے مو ت اور چا ر لا کھ ر و پے کا جر ما نہ کی سزا سنا د ی گئی ۔
1,976 total views, no views today
Comments



