سوات، مینو نسپل کمیٹی مینگورہ کی طر ف سے مہم صفائی /سپرے اور تجاوزات ہٹانے جارہی ہے میونسپل کمیٹی مینگورہ کے عملہ صفائی نے میونسپل حدود میں افسران بالا ضلعی انتظامیہ اور ایڈ منسٹرٹیرمیونسپل کمیٹی مینگورہ کے حکم کے مطابق مختلف مقامات پر مہم صفائی جاری ہے فضاگٹ پارک میں نہر سے غیر قانونی تجاوزات ہٹائے گئے اور بارامہ میں عام لوگوں کیلئے بند راستے کھولے گئے اسکے ساتھ ساتھ محلہ بخت مند خان ،فارم محلہ ،محملہ گوجر آباد میں اور شاہدرہ روڈ وتکے چوک میں بڑے بڑے بند نالیاں کھولے گئے ہیں
اور سینکڑوں ٹرپ ملبے ہٹائی گئے محلہ بارامہ ، عثمان آباد ،شبر آباد میں سپرے مکمل کیا گیا اور مذید مشترکہ مہم جاری ہے ڈینگی کے افزائیش نسل کی جہگوں کے خاتمے کیلئے لاروا سائینڈنگ پروگرام جاری ہے اور بڑے بڑے تالابوں اور نالیوں میں لاروا سائینڈنگ دوائیاں ڈالے جاری ہیں جس کی نگرانی میونسپل کمٹی مینگورہ کے چیف انسپکٹر محمد سیراج خان خودکررہے ہے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں عوام کو بھی اپیل کیجاتی ہے کہ عمل صفائی کیساتھ تعاون کریں اور جہان بھی کوتاہی نظر آئے تو میونسپل کمیٹی کی چیف سینٹری انسپکٹر کواس مو بائل نمبر ۔03018526406 پراطلاع دی دیں۔
370 total views, no views today


