سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژں کے انچارچ ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی سپلائی بحال کردی گئی ہے ، کل بروز جمعہ تک گیس مکمل طور پر بحال ہوجائیگی ، عوام تعاون کریں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند روز سے مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں گیس سپلائی معطل تھی جس کے وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اس سلسلے مین مسلسل رابطے میں رہا ، اور یہ مسئلہ جزوی طور پر حل کردیا گیا اور آض مزید حل ہوجائیگا ، جبکہ کل بروز جمعہ تک یہ مسئلہ مکمل طور پر حل ہوجائیگا اور عوامی مشکلات ختم ہو جائیں گے ، انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ۔
1,624 total views, 2 views today
Comments