سوات،مالم جبہ کے علاقہ سپین اوبہ کے مقام پر منگلور پولیس سٹیشن کے پک اپ کے بریک فیل ہونے سے پک اپ پہاڑ سے ٹکراگئی ،نتیجہ میں ایس ایچ او منگلور نصیر باچہ دو ایس ایس آئز سیراج ،فضل کریم اور دو کانسٹبلان الطاف اور سمیع الرحمان سمیت زخمی ہوگئے تما م زخمیوں کو فوی طور پر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اُن کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ۔
880 total views, no views today
Comments


