سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) مدین پولیس کی بروقت کارروائی ، اسلحہ جہادی لٹریچر بر امد ، مبینہ ملزم گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کو خفیہ اطلاع ملنے پر ایس ڈی پی او مدین شوکت علی،ایس ایچ او مدین عزیزالرحمن نے بھاری نفری کے ہمراہ مدین کے علاقہ تیرات میں مکان پر چھاپہ مار کر اسلحہ،کارتوس اورجہادی تنظیموں کے سی ڈیز ۔کتابیں بھی برآمد ملزم فضل علی ولد جہانزیب میاں سکنہ تیرات مدین کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
1,680 total views, no views today
Comments



