سوات(سوات نیوزڈآٹ کام) محکمہ پولیس سوات کے مطابق سیدو شریف کے قریب واقع پہاڑی سے پتھر نکالنے کیلئے بارودی مواد کا استعمال کیا جائیگا، دھماکے کی اواز کو عوام خطرناک نہ سمجھے، پولیس ذرائع کے مطابق بارہ سے لیکر ایک بجے کے قریب درنگوں سے پتھر نکالنے کیلئے بارودی مواد کا استعمال کیا جائیگا جس کی اجازت پولیس سے لی گئی ہے، دھماکے کی اواز سے عوام خوفزدہ نہ ہو ،
1,454 total views, no views today
Comments



