مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )جے ٹی ائی مٹہ تحصیل کے صدر ذاکر عزیزی نے کہا ہے کہ اس وقت 24دسمبر پو ہونے والے عزم نو یوتھ کنونشن کیلئے تیاریاں جاری ہے اور انشاء اللہ یہ کنونشن جے ٹی ائی کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگی انہوں نے کہا کہ جمعیت طلباء اسلام ہمیشہ سے دین اسلام کے خدمت کیلئے کوشاں ہے اور جے ٹی ائی ملک بھر کے مدارس کالجوں اور یونیورسٹیوں کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ 24دسمبر پر ہونے والے ودودیہ ہال سیدوشریف میں اس بات کی عملی مظاہرہ ہوگی اور جے ٹی ائی تحصیل مٹہ اور ملک بھر میں ایک مضبوط قوت بن کر ابھریگی
2,663 total views, 2 views today
Comments