سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ یوتھ پریزیڈنٹ ظفر اللہ ، آئی ایس ایف کے وقار ، یوتھ ونگ کے سہیل خان اور محمد رحمن عرف سپین خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف2018 کے الیکشن میں دوبارہ برسر اقتدار آئیں گے اور عمران خان کے سپاہی 2018 کے الیکشن کے تیار ی میں مصروف ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کی پارٹی ہے اور نوجوان پاکستان تحریک کے کامیابی کے لئے پر عزم ہے ، انہوں کہا کہ آنے والے دور میں پارٹی کو مزید فعال کرنے کے لئے مزید جدوجہد جاری رکھیں اور عمران خان کو 2018 میں وزیر اعظم بنا ئیں گے ۔
1,614 total views, no views today
Comments



