سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں اج مختلف حلقوں میں یونین کونسلوں، ویلج کونسلوں اور نائبر ہوڈ کونسلز کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، ضلع سوات کے مختلف علاقوں تحصیل بابوزئی، تحصیل کبل سمیت دیگر علاقوں میں ویلج کونسلز اور نائبر ہوڈ کونسلز کے کئی امیدواروں کی نشستیں خالی ہو چکی ہیں، جن پر اج ضمنی الیکشن ہورہا ہے، جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے، الیکشن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ، جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو جائیگا ، اس الیکشن میں تحریک انصاف ، مسلم لیگ ن ، اے این پی سمیت دیگر پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے امیدواران حصہ لے رہے ہیں ۔
1,406 total views, 2 views today
Comments