مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ پریس کلب کے سالانہ الیکشن 25دسمبر بروز پیر مٹہ پریس کلب میں ہونگے الیکشن عبوری کابینہ کی نگرانی میں 11بجے پر شروع ہوکر ایک بجے تک جاری رہینگے جمعیت علماء اسلام مٹہ رہنماء ڈاکٹر امجد علی مہمان خصوصی ہونگے الیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کیلئے ممبرز کی موجودگی ضروری ہوگی جو بھی ممبر موجود نہیں تھا یا مقررہ وقت تک ووٹ نہیں دالا تو انکے ووٹ مسترد ہونگے عبوری کابینہ کے اجلاس میں باقاعدہ اعلان کیا گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پریس کلب کے ایک اہم اجلاس زیر صدارت عبوری چیرمین خائستہ باچا منعقد ہوا جس میں عظمت علی خان اور بہارعلی بھی شریک ہوئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مٹہ پریس کلب کے سال 2018کے الیکشن 25دسمبر بروز پیر مٹہ پریس کلب میں ہونگے جس کے مہمان خصوصی جمعیت علماء اسلام مٹہ کے رہنماء ڈاکٹر امجد علی ہونگے الیکشن دوپہر گیارہ بجے سے شروع ہوکر ایک بجے تک جاری رہیگی اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن کی دن تمام ممبران مقررہ وقت کی اندر اپنے ووٹ کیلئے بذات خود ائینگے کسی کی بھی قسم ک کوئی بھی عزر قابل قبول نہیں ہونگے
1,432 total views, no views today


