سوات (نمائندہ خصوصی) منگورہ میں ٹریفک کے مسائل کافی حد تک کم نئے نظام کے تحت سڑک کے دونوں جانب پارٹیشن ٹریفک اہلکارمستعد نظر آنے لگے لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا اس سے قبل گھنٹوں پیپلز چوک ڈاکخانہ روڈ نشاط چوک سیدو رڈپر ٹریفک جام ہوتاجس سے عام لوگوں کے علاوہ ایمرجنسی مریضوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا عوامی حلقوں نے ڈی پی او سوات اور ٹریفک انچارج سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹریفک انتظام کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات کیا جائے
2,038 total views, no views today
Comments



