سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سیکرٹری ریلیف و ری ہیبی لیٹیشن ظاہر شاہ نے ریسکیو 1122کے زیر ے تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا ، ہر قسم کے امیر جنسی میں سوات کے عوام کو فوری ریلیف دینے کی ہدایات جاری کردی ، گذشتہ سیکرٹری ریلیف و ری ہیبی لیٹیشن ظاہر شاہ نے ریسکیوں 1122 کے زیر تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا اور مختلف مشینریوں کا معائنہ کیا ، انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122کا انعقاد یہاں کے عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے اور یہاں عوام کو ریلیف دینا ہے ، اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، انہوں نے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں پر زور دیا کہ ہر قسم کے ایمر جنسی میں سوات کے عوام کو ریلیف دینی چاہیئے ، اس موقع پر ریسکیو 1122کے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ارشد اقبال نے اپنے کاکردگی کے حوالے سیکرٹری ظاہر شاہ کو تفصیل سے اگاہ کیا ۔
1,682 total views, 2 views today