مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )اپرسوات پریس کلب و اپر سوات یونین اف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 14جنوری کو ہونگے کاغذات نامزدگی 5 جنوری تک عبوری کابینہ کے عہدیداروں کے پاس مدین خوازہ خیلہ اور مٹہ میں جمع کی جایئگی الیکشن تین عہدوں چیرمین جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے پر کی جایئگی کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت امیدواروں کو اپنے کاغذ کیساتھ قومی شناختی کارڈ اخبار کارڈ کی کاپیاں اور درخواست پر متعلقہ پریس کلب کے مستقل دو ممبروں کی تائید اور ایک کی تجویز ضروری ہوگی پریس کلب کے تمام عہدوں پر الیکشن لڑنے والوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرتے وقت ایک ہزار روپے بھی جمع کرنا ہونگے عبور ی کابینہ کا اعلان تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اپر سوات پریس کلب اور اپرسوات یونین اف جرنلسٹس کے عبوری کابینہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت عبوری صدر رفیع اللہ منعقد ہوا جس میں احسان علی غفور خان شیداء کے علاوہ عبوری کابینہ کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں اپر سوات پریس کلب اور اپر سوات یونین اف جر نلسٹس کے سالانہ انتخابات پر تفصیلی بحث کی گئی اور کئی ایم فیصلے بھی کی گئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اپرسوات پریس کلب کا سالانہ الیکشن 14جنوری کو گمین پل کے قریب ہونگے جبکہ الیکشن تین عہدوں چیرمین جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدوں پر کی جایئگی اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 5جنوری تک عبوری کابینے کے عہدیداروں کیساتھ مدین خوازہ خیلہ اور مٹہ میں جمع کراسکتے ہیں جبکہ چھ اور سات تاریخ کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی اور 10جنوری کو فائنل لسٹ اعلان کی جایئگی اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرنے والوں کیلئے ضروری ہوگی کہ وہ اپنے درخواست کیساتھ ایک قومی شناختی کارڈ اور ایک اخبار کارڈ کی فوٹو کاپی اور ایک ہزار روپے نقد بھی جمع کریں جبکہ درخواست پر متعلقہ پریس کلب کے مستقل دو ممبران کے تائید اور ایک ممبر کے تجویز کنند گان کی نام اور دستخط ضروری ہوگی اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نامکمل کاغذات نامزدگی مسترد تصور کی جایئگی اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ عبوری کابینہ کے کسی بھی عہدیدار نہ تو الیکشن میں کسی بھی عہدے کیلئے حصہ لینگے اور نہ کسی امیدوارکی تائید اور نہ تجویز کرینگے
1,108 total views, no views today


