سوات ( وقار احمد سواتی سے) سوات کے علاقہ قمبرکے محلہ رحمان اباد میں ایک گھر میں اگ لگ گئی جس کے وجہ سے گھر کے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہے ، جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردئے گئے ۔
ریسکیو 1122سوات کے اہلکار اگ بجھانے کے لئے موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے ، جبکہ زخمیوں کو بھی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردئے گئے
سوات کے علاقہ قمبر میں گھر میں اگ لگنے کا واقعہ اتوار کے صبح سویرے پیش آیا اور تاحال اگ لگنے کی وجوہا ت معلوم نہ وہسکی ۔
1,546 total views, no views today
Comments



