وزیراعظم شاہدخاقان عباسی منگل کے روز وفاقی کابینہ کےا جلاس کی صدارت کرینگے جس میں دوسرے امور کے علاوہ قومی سلامتی پر بھی غور کیاجائیگا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ملک اور خطے کی سلامتی کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے بدھ کے روز قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس بھی ہوگا۔
اجلاس میں وزیرخارجہ ،وزیرداخلہ ،وزیردفاع، مسلح افواج کے سربراہان اور سول وفوجی افسران شرکت کرینگے۔
1,134 total views, no views today
Comments



