سوات ،طالب علم ذیشان ملک کا اعزاز جماعت نہم میں 550میں 500نمبر لئے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے طالب علم ذیشان ملک ولد ملک ذادہ نے پشاور پبلک سکول کے جماعت نہم میں 550نمبرات میں 500نمبر ز حاصل کر کے نمایا ں پوزیشن لیا ہے طالب علم نے اپنے کا میابی والدین کی دعاؤں اور استاذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دید دیا۔ رپورٹ حمزہ یوسفزئی سوات نیو ز ڈاٹ کام
726 total views, no views today
Comments


